کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان مائنز اینڈ منرلز ایکٹ سے متعلق بعض قوم اور مذہب پرست سیاسی ومذہبی جماعتوں کے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر متضاد بیانات اور طرزِ عمل پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی اے پی جو موقف پارلیمنٹ میں اختیار کرتی ہے، وہی …