اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیشنل اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (PAC) میں انکشاف ہوا ہے کہ سوئی نادرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (SNGPL) نے گزشتہ **پانچ سالوں میں 72,000 صارفین سے وصول شدہ ادائیگیوں کے باوجود ان کے گھریلو گیس کنکشنز فراہم نہیں کیے۔ کمیٹی کو بتایا گیا کہ کئی صارفین نے نہ صرف کنکشن فیس ادا …