9 مئی کیسز: شیخ رشید کی چیف جسٹس سے اپیلوں کی جلد سماعت کی اپیل

راولپنڈی : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے چیف جسٹس سے 9 مئی کیسز میں اپیلوں کی جلد سماعت کی اپیل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں نو مئی کے 11 مقدمات کی سماعت ہوئی ، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید انسداد دہشت گردی کی خصوصی […]