بھارتی قونصل خانوں میں جعلی ڈگریوں کے حامل نوجوانوں کو امریکی ایچ ون بی ویزہ دینے کے انکشافات سامنے آئے ، امریکا بھجوانے کیلئےبھارت میں 36 ہزار سے زائد جعلی ڈگریاں فروخت کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں ‘شائننگ انڈیا’ کا راگ الاپنے والی مودی سرکار کا اصل چہرہ بے نقاب ہو گیا۔ […]