کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب خودکش حملے کا کیس، ملزم عدالت میں پیش ... دونوں ملزمان پر فردِ جرم عائد‘ملزمان کا صحت جرم سے انکار ‘کیس کے گواہوں کو 10 جنوری کے لیے نوٹس جاری