لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے ابتدائی اسکواڈ کے نام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو بھجوا دیے۔ پی سی بی نے ابتدائی ناموں کی ڈیڈ لائن کے مطابق نام آئی سی سی کو بھجوائے ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ 31 جنوری سے قبل ناموں میں […]