عمران خان نے اپنی بہنوں سے کہا ہے کہ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں:راناثناءالل

عمران خان کے ساتھ عظمٰی خان کی آخری ملاقات کے بعد جو پیغام باہر آیا، اس میں عمران خان نے کہا کہ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔ علیمہ خان مذاکرات کے حوالے سے جو بات کر رہی ہیں وہ درست ہے، دوسری ذرائع سے بھی اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ کہا گیا جو مذاکرات کرے گا وہ ہم میں سے نہیں ہوگا۔رانا ثناء اللہ سوشل میڈیا پر Below The Belt ، بلکہ Below The Foot پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی ہورہی ہے۔رانا ثنااللہ https://twitter.com/x/status/2006786674865614921 ​