لاہور (اوصاف نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ملتان سلطانز کے انتظامی اور کرکٹ معاملات پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کو سونپنے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی مشاورت مکمل ہو چکی ہے اور معاملات طے پانے کے بعد اس حوالے سے باضابطہ اعلان […]