اسلام آباد : پاک فضائیہ نے فضا سے داغے جانے ولے کروز میزائل تیمور کا کامیاب تجربہ کرلیا ، تیمور ویپن سسٹم چھ سو کلومیٹر تک زمین اور سمندری اہداف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب […]