واشنگٹن (03 جنوری 2026): امریکی حکام نے امریکی میڈیا کو تصدیق کر دی ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا پر حملے کی منظوری دی۔ امریکی حکام نے سی بی ایس نیوز کو بتایا کہ صدر ٹرمپ نے وینزویلا کے اندر مختلف مقامات، جن میں فوجی تنصیبات بھی شامل ہیں، پر حملوں کا حکم دیا۔ […]