بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے دو میڈیکل سپرٹینڈنٹس عہدے سے فارغ، پی ایم اے کا تشویش کا اظہار

بہاولپور(اوصاف نیوز) ساڑھے تین ماہ کے دوران بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے دو میڈیکل سپرٹینڈنٹس کو عہدے سے فارغ کردیا گیا۔ اگست میں تعینات کیے گئے ڈاکٹر فخر عباس شاہ کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا، پی ایم اے بہاولپور نے ہسپتال کے معاملات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ڈاکٹر افتخار بھٹی کا کہنا […]