کراچی کو تنقید اور تعصب کی آڑ میں نظرانداز کیا گیا، مرتضیٰ وہاب

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کو تنقید اور تعصب کی آڑ میں نظرانداز کیا گیا، بلاول بھٹو کے کراچی کی کمان سنبھالنے کے بعد بہتری آئی۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے تاریخی حسن علی ہوتھی مارکیٹ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا […]