کیا پانچویں فریق نے سیاست میں شمولیت اختیار کرلی؟نعیم پنجوتھہ

"رانا ثنا جو پانچویں فریق کی بات کر رہے ہیں ، اب کیا انہوں نے سیاست میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی ہے؟ جب ہم کہتے تھے بات وہاں ہو گی جہاں اختیار ہے تو یہ مذاق بناتے تھے ،چلیں سادہ بات کر لیتے ہیں ،الیکشن کس نے لوٹا ،اغوا ،چھاپے ،گرفتاریاں ،عمران خان کو جیل میں ڈالنا ،یہ سب کچھ کس نے کیا ہے؟ "- نعیم پنجوتھہ https://twitter.com/x/status/2007307054860644613 ​