پی سی بی نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے ابتدائی سکواڈ کے نام آئی سی سی کو بھجوا دیے ... پی سی بی 31 جنوری سے پہلے آئی سی سی کی اجازت کے بغیر ناموں میں تبدیلی کر سکتا ہے: ذرائع