برآمدات میں کمی؛ پاکستان کا تجارتی خسارہ 19 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا ... گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 14 ارب27 کروڑ ڈالر کے مقابلے میں 34 اعشاریہ 6 فیصد زائد