صدر نکولس مادورو کو اہلیہ سمیت گرفتار کر کے ملک سے باہر بھیج دیا گیا، ٹرمپ

واشنگٹن (03 جنوری 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر نکولس مادورو کو اہلیہ سمیت گرفتار کر کے ملک سے باہر بھیج دیا گیا ہے۔ امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر کہا کہ امریکا نے وینزویلا اور اس کی قیادت کرنے والوں پر کامیابی کے […]