خواتین کھلاڑیوں کو غذائیت سے بھرپور کھانا دیا جائے، چیئرمین پی سی بی کی ہدایت ... عالمی ویمن کب کرکٹ ٹورنامنٹ کو سامنے رکھ کر تیاریوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے : محسن نقوی