سابق وزیراعظم آزاد جموں وکشمیرسردارعتیق احمدخان پی اےسی رکنیت سے مستعفی

مظفرآباد(اوصاف نیوز)سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر اور مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی آزاد کشمیر کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سردار عتیق احمد خان نے سپیکر قانون ساز اسمبلی کو تحریری استعفیٰ ارسال کیا، جس میں انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ انہیں […]