ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج زیبا چوہدری کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

اسلام آباد : ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج زیبا چوہدری کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ، اس سے قبل وہ بینکنگ کی خصوصی عدالت کی جج کے طور پر تعینات تھیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج زیبا چوہدری کو او ایس ڈی تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا […]