نیویارک : امریکی ریاست نیویارک کے نئے میئر ظہران ممدانی نے دفتر سنبھالنے کے پہلے ہی روز سابق میئر کے تمام فیصلے منسوخ کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک نئے میئر ظہران ممدانی نے اپنے پہلے دن ہی سابق میئر ایریک ایڈمز کے وہ تمام احکامات منسوخ کر دیے جو ایڈمز پر بدعنوانی کے مقدمات […]