ممبئی: بھارتی اسکرین رائٹر اور شاعر جاوید اختر اپنی مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے بنائی گئی ویڈیو دیکھ کر تلملا اُٹھے اور قانونی کارروائی پر غور شروع کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر جاوید اختر کی ایک اے آئی سے بنی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے سر پر ٹوپی، […]