کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں جو ختم نہیں ہو سکتے، اسی طرح میرا عمران خان سے رشتہ ہے جو کبھی ختم نہیں ہو سکتا، میں عمران خان کی گارنٹی دینے کے لیے تیار ہوں، جو زبان میں دوں گا وہ عمران خان سے منوا بھی لوں گا، مجھے پتہ ہے عمران کو کیسے منانا ہے، لیکن دوسری سائیڈ کی گارنٹی کون دے گا؟ https://twitter.com/x/status/2007134465722855431