زیارت(قدرت روزنامہ)پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع زیارت کے ضلعی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ آرگنائزیشن سبی ڈویژن میں ریونیو ڈیپارٹمنٹ کی سرکاری نوکریوں میں ہونے والی مبینہ کرپشن، اقربا پروری اور میرٹ کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف جاری احتجاجی مظاہرے اور دھرنے کی بھرپور حمایت کرتی ہے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے …