اسلام آباد میں جدید کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر؛ بولی کا عمل شروع

اسلام آباد (اوصاف نیوز)کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر ڈی۔12 کے قریب نئے کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کے لیے باضابطہ طور پر بولی کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اس حوالے سے سی ڈی اے کے پروکیورمنٹ اینڈ کنٹریکٹ ونگ کی جانب سے ای۔بڈ کی دعوت جاری کر دی گئی […]