سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 56 ہزار سے بھی کم ہوگئی

لاہور(قدرت روزنامہ)سونے کی قیمت کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے جس کے ساتھ ہی سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 56 ہزار سے بھی کم ہو کر 4لاکھ 55 ہزار کی سطح پر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 24 قیراط کے حامل سونے کی قیمت میں 4ہزار700روپے کی کمی ہوئی …