میکسیکو میں 6.5 شدت کا زلزلہ، صدر کلاڈیا شینبام کے پرسکون انداز کی ویڈیو وائرل

میکسیکو (03 جنوری 2026): جنوبی اور وسطی میکسیکو میں جمعہ کے روز 6.5 شدت کا زلزلہ آیا ہے، جس میں اب تک 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جب زلزلہ آیا تو میکسیکو کی صدر کلاڈیا شینبام پریس کانفرنس کر رہی تھیں کہ اچانک الارم بج اٹھا، اور ان کی نئے سال کی پہلی پریس […]