حسان خان کے بگ بیش لیگ میں شاندار چھکوں کی ویڈیو وائرل ... میلبرن رینیگیڈز کا دیا گیا 165 رنز کا ہدف سڈنی سکسرز نے 19.1 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا