کراچی (اوصاف نیوز) معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنے خلاف جاری تنازع اور حالیہ واقعات پر خاموشی توڑتے ہوئے تمام حقائق اور شواہد کے ساتھ لائیو آنے کا اعلان کر دیا ہے۔ رجب بٹ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ ’’میری کہانی، میری زبانی‘‘ کے عنوان سے براہِ راست […]