شیخ وقاص اکرم کے بھائی کے قافلے پر حملہ، ایک شہری جاں بحق اور 3 سیکیورٹی گارڈز زخمی

سرگودھا(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کے بھائی شیخ فواد اکرم کے قافلے پر حملے میں ایک شہری جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ فواد اکرم لاری اڈا سے سرگودھا روڈ کی جانب جا رہے تھے کہ ایک نامعلوم گاڑی …