وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ سینئرسول جج عباس شاہ نے کیس کی سماعت […]