گورنر خیبرپختونخوا بننے کیلئے پی ٹی آئی رہنما کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں

"دس سے بارہ شخصیات نے گورنر خیبر پختونخوا کے عہدے کے لیے اہم شخصیت سے ملاقاتیں کیں اور انٹرویوز دیے، جن میں پی ٹی آئی کے انتہائی اہم رہنما بھی شامل ہیں۔ دیگر شخصیات میں سابق ججز، سابق بیوروکریٹس، ٹیکنوکریٹس اور چند سیاست دان شامل تھے، جن میں آفتاب شیرپاؤ بھی شامل تھے"۔ نعیم اشرف بٹ https://twitter.com/x/status/2007154322124267858 ​