ویڈیو: پولیس کے غیر قانونی چھاپے بند نہ ہو سکے، کراچی میں صبح سویرے تاجر کے گھر کا گھیراؤ

کراچی (03 جنوری 2026): شہر قائد میں پولیس کے روایتی طریقے اور غیر قانونی چھاپے بند نہ ہو سکے، نارتھ ناظم آباد میں تاجر کے گھر کا پولیس نے صبح ساڑھے 5 بجے گھیراؤ کر لیا، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکار […]