جب ایمان کو یرغمال بنا لیا جائے

زندگی انسان کو عطا کی جانے والی ایک مقدس امانت ہے جو صرف ایک مرتبہ نصیب ہوتی ہے۔ اسلامی عقیدے کے مطابق یہ زندگی نہ تو حادثاتی ہے اور نہ ہی بے مقصدبلکہ یہ اللہ تعالیٰ کی عطا ہےجوایک واضح مقصد،اخلاقی ضابطے اورجواب دہی کے تصور کے ساتھ انسان کو سونپی گئی ہے۔ جب یہ […]