وزیراعلی کے پی کا دورہ پنجاب،محرکات اور حاصلِ سفر

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں صوبوں کے باہمی تعلقات کبھی محض انتظامی معاملہ نہیں رہےبلکہ یہ تعلقات ہمیشہ طاقت،اختیاراورمرکزسےقربت یا دوری کے پیمانے پر پرکھےجاتے رہے ہیں۔ قیامِ پاکستان کے فوراًبعد ہی یہ سوال جنم لے چکا تھا کہ وفاق مضبوط ہوگا یا صوبے؟ اور اگر وفاق مضبوط ہوا تو کیا صوبوں کی قیمت پر؟ […]