لاہور (اوصاف نیوز)سی ایم ہاؤس کےباہرپنجاب کےپی ایم ایس امیدواروں کااحتجاج، پی ایم ایس امیدواروں کی بڑی تعداد احتجاج میں شریک ہوئی۔ امیدواروں نے پی ایم ایس امتحانات میں تاخیرکےباعث عمرمیں رعایت کامطالبہ کیا، طلبا کا کہنا تھا کہ پی ایم ایس امتحانات سالہا سال ملتوی ہوتے رہے۔ امتحانات کی تاخیر سے قیمتی وقت ضائع […]