وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو حراست میں لے لیا، امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے وینزویلا میں وسیع پیمانے پر حملوں کے بعد وہاں کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو ’حراست میں لے کر ملک سے باہر منتقل کر دیا ہے‘۔ صدر ٹرمپ کے مطابق یہ کارروائی امریکا کی جانب سے کی گئی ایک …