تدبیر کا زوال، تقدیر کا ظہور

(گزشتہ سے پیوستہ) عینی ایئربیس کی خالی ہونے کی خبرپرکانگریس نے حکومتِ وقت کوآڑے ہاتھوں لیا۔ان کے مطابق یہ فیصلہ سٹریٹجک ناکامی اور سفارتی پسپائی ہے۔ان کے بیانات سے واضح ہوا کہ انڈیاکے اندرونی سیاسی حلقوں میں بھی یہ فیصلہ قوم کی دفاعی کمزوری سمجھاجا رہاہے۔ تجزیہ کارراہول بیدی کے مطابق یہ بیس انڈین فضائیہ […]