قوموں کا عروج و زوال ۔۔ قرآن کی نظر میں

قوموں کا عروج و زوال کوئی اچانک رونما ہونے والا حادثہ نہیں ہوتا بلکہ یہ ایک طویل اخلاقی، روحانی اور سماجی عمل کا منطقی نتیجہ ہوتا ہے۔ تاریخ بظاہر اسے سیاسی سازشوں، معاشی بحرانوں یا فوجی شکست و فتح کے تناظر میں بیان کرتی ہے۔ مگر قرآنِ مجید اس پورے عمل کو ایک اٹل الٰہی […]