وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ریاستی اداروں کیخلاف گمراہ کن الزامات اور ساکھ خراب کرنے کے کیس میں پیش نہ ہونے پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، اسلام آباد کی سیشن عدالت کا گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم https://twitter.com/x/status/2007356773083295864 ​