شہری بوتل میں پٹرول لایا، اسپتال کے واش روم میں خود کو جلا دیا

کراچی (03 جنوری 2026): شہر قائد کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ایک نجی اسپتال کے واش روم میں شہری کی خود سوزی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، شہری پیٹرول کی بوتل ساتھ لایا اور خود کو آگ لگا دی، جس سے اس کا 95 فی صد جسم جھلس گیا۔ بلدیہ کے نجی اسپتال […]