کراچی : اتحاد ٹاؤن میں تیز رفتار منی بس نے 5 سالہ بچے کو کچل دیا اور بس ڈرائیور حادثے کے بعد فرار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاؤن مسلم کالونی میں ایک تیز رفتار منی بس کی ٹکر سے پانچ سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے بتایا […]