شعیب ملک کی پھر کرکٹ کھیلنے کی خواہش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے باوجود کوچنگ کے شعبے میں آنے میں عدم دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فی الحال چند منتخب انٹرنیشنل لیگز کھیلنا چاہتے ہیں اور ٹیلی وژن کمنٹری کے شعبے میں بھی اپنی صلاحیتیں آزما رہے ہیں۔ …