ایران میں 8 مظاہرین کی ہلاکت پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

تہران (03 جنوری 2026): ایران میں مہنگائی کے خلاف ایک ہفتے سے جاری مظاہروں میں کم از کم 8 افراد جان سے گئے جب کہ 100 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی خصوصی نمائندہ مائی ساتو نے ایران میں مظاہرین کی ہلاکت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ […]