واشنگٹن (03 جنوری 2026): روس، ایران، کیوبا اور کولمبیا کی جانب سے وینزویلا پر امریکی حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ وینزویلا پر امریکی حملے کی مذمت کرتے ہیں، امریکی حملے وینزویلا کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہیں۔ روسی وزارتِ خارجہ کی جانب سے […]