شہریوں کے لیے پاسپورٹ قوانین : لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم آگیا

لاہور: ہائیکورٹ نے پاسپورٹ رولز 2021 کی متنازعہ شق کالعدم قرار دیتے ہوئے رولز پر نظر ثانی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے پاسپورٹ رولز 2021 کی دفعہ 22(2)(c) کو آئین اور قانون کے منافی قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا ہے۔ جسٹس عاصم حفیظ نے کیس کا 9 صفحات […]