کراچی میں کل صبح 8 بجے سے گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان

کراچی : سوئی سدرن گیس کمپنی کل صبح 8 بجے سے گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کردیا ، گیس 5 جنوری صبح 8 بجے تک معطل رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان نے گیس بندش کے حوالے سے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کل صبح 8 بجے سے […]