شہری بوتل میں پٹرول لایا، اسپتال کے واش روم میں خود کو جلا دیا ... خود سوزی کرنے والا شہری ایک ناکام عاشق تھا اور گرل فرینڈ نے اسے دھوکا دے دیا تھا