گزشتہ ہفتے اسٹاک مارکیٹ نے تیزی اور بلند ترین سطح پر پہنچنے کے ریکارڈز توڑ دیئے ... ہنڈریڈ انڈیکس ہفتہ بھر میں 172000 پوائنٹس سے بڑھکر 179000 پوائنٹس پرجا پہنچا،ہفتہ وار رپورٹ