کراچی،جھگڑے کے دوران سسر نے ڈنڈوں کے وار سے داماد کو قتل کردیا ... ملزم سسر موقع سے بیٹوں سمیت فرار ہوگیا ہے جس کی تلاش اور تفتیش کا عمل جاری ہے، پولیس