نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈاربیجنگ پہنچ گئے ... چینی وزیر خارجہ کے ہمراہ 7 ویں پاک چین وزرائے خارجہ سٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کریں گے